دیپیکا پڈکون اور ویرات کوہلی بھارت کے اہم افراد قرار

جمعہ جنوری 14:41

دیپیکا پڈکون اور ویرات کوہلی بھارت کے اہم افراد قرار
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈکون اورکرکٹر ویرات کوہلی بھارت کے اہم لوگوں کی لسٹ میں شامل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

گلوبل ویلیوشن اور فنانس کارپوریشن کے مشیر ڈف اور فلپس کی رپورٹ کے مطابق داکارہ دیپیکا پڈکون اورکرکٹر ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم افراد لوگوں کی لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے اور اعدادو شمار کے مطابق ویرات سے منسلک برانڈ کے قدر اور مالیت 170.9ملین ڈالر جبکہ دیپیکا پڈکو سے منسلک برانڈ قدروقیمت 102.5ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Deepika Padukone

دیپیکا پڈکون

Deepika Padukone

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2019 - 14:41:13

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments