رمیش تورانی کے سیف علی خان سے فلم ’’ریس 4‘‘ کے لئے رابطے

پیر 14 جنوری 2019 14:34

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) بالی وڈ پروڈیوسر رمیش تورانی نے اداکار سیف علی خان سے فلم ’’ریس 4‘‘ کے لئے رابطے بڑھا لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان ’’ریس‘‘ سلسلے کی پہلی 2فلموں میں مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں جبکہ ’’ریس 3‘‘ میں سیف کی جگہ سلمان خان کو کاسٹ کیا گیا لیکن فلم کی باکس آفسپر ناکامی اور شائقین کے منفی ردعمل کے بعد اب پروڈیوسر رمیش تورانی ’’ریس 4‘‘ میں سیف علی خان کو واپس لانے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں۔ سیف علی خان فلم ’’ہنٹر ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 14/01/2019 - 14:34:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :