جیکولن فرنینڈس سیلاب متاثر ین کی مدد کے لئے پرجوش

منگل 15 جنوری 2019 12:22

جیکولن فرنینڈس سیلاب متاثر ین کی مدد کے لئے پرجوش
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) بالی وڈ کی اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کیرالا کے سیلاب متاثر ین کے لئے گھروں کی تعمیر میں حصہ لے لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کیرالا پہنچ کر سیلاب متاثر ین سے ملاقات کی اور ان کے گھروں کی تعمیر میں ان کی مدد کا اعلان کیااور انہوں نے ان کے گھروں کی تعمیر کی بنیاد بھی رکھی ، اس موقع پر ان کے ساتھ اداکاراکشے کمار،ریتک روشن اور جان ابراہام ان کے ہمراہ تھے۔

وقت اشاعت : 15/01/2019 - 12:22:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :