فلم ’’بدلا‘‘ کی پہلی جھلک جاری

منگل 15 جنوری 2019 12:22

فلم ’’بدلا‘‘ کی پہلی جھلک جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور تاپسی پنو کی فلم ’’بدلا‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوجوئے گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’بدلا‘‘ میں امیتابھ بچن اور تاپسی پنو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کی پہلی جھلک میں امیتابھ بچن بیلک سوٹ پہنے ہاتھ میں بریف کیس پکڑے پل پر چلتے ہوئے دکھائی دیئے گئے ہیں جبکہ تصویر میں امیتابھ کی صرف پشت ہی دکھائی گئی ہے۔ فلم رواں سال 8 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/01/2019 - 12:22:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :