فلم ’’وائے چیٹ انڈیا ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

منگل 15 جنوری 2019 13:57

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم ’’وائے چیٹ انڈیا ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار سومیک سین کی فلم ’’وائے چیٹ انڈیا ‘‘ میں اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ مرکزی کے لئے نئی اداکارہ شریا دھن ونتھرے کو متعارف کرایا گیا جو ان کی پہلی فلم ہو گی۔ فلم کی کہانی بھارتی تعلیمی نظام میں کرپشن اور نقل مافیا پر مبنی ہے جبکہ فلم آئندہ ماہ یکم کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/01/2019 - 13:57:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :