لائیوکنسرٹ پرپابندی کے خاتمے سے ہی عوام کو اچھی تفریح میسرآسکتی ہے ،گلوکارہ رانیہ خان
موجود ٹینشن کے دور میں گلوکاری کے شوز لازمی ہونے چاہئیں تاکہ لوگوں کو اچھی تفریح میسر آسکے
بدھ 16 جنوری 2019 12:44
(جاری ہے)
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ رانیہ خان نے کہا کہ موجودہ دور میں نئے گلوکاروںکی بڑی کھیپ سامنے آرہی ہے جس میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے مگر موجودہ حالات میں ان کااپنی جگہ بنانا بہت مشکل ہے۔
انہوں نے کہا کہ فن گلوکاری ہر ایک کے بس کی بات نہیں اس کیلئے ٹیلنٹ ہونے کے ساتھ ماہر اساتذہ سے تربیت حاصل کرنا بھی لازمی ہے۔گلوکارہ رانیہ خان نے کہا کہ ایک دور تھا جب گلوکاری کے میدان میں پاکستان کاسکہ پوری دنیامیںچلتا تھا، اب گلوکاری کے سفر کو ہم اپنے طور پر جاری رکھے ہوئے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ اب گائیکی کے مواقع کم ہوتے جارہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amy Schumer
Daisy Shah
Ashraf Khan
Dianna Agron
Zil-e-Huma
Aijaz Aslam
Babar Ali
Michelle Trachtenberg
Diane Farr
Sila Hussain
Sarwat Gilani
Alexa Vega
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی