شیوسینا کے سربراہ کی سونونگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی
بال ٹھاکرے کے کہنے پرشیوسینا کے نمائندوں نے سونو نگم پرقاتلانہ حملہ بھی کیا تھا
بدھ 16 جنوری 2019 12:44
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیرکے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا کہ بال ٹھاکرے نے نہ صرف گلوکار سونونگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی بلکہ ان کے کہنے پرشیوسینا کے نمائندوں نے سونو نگم پرقاتلانہ حملہ بھی کیا تھا اورسونونگم اپنے قتل کی منصوبندی سے واقف تھے۔
نلیش نے اپنے الزامات کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا اورکہا کہ سونو نگم اور بال ٹھاکرے کی فیملی کے درمیان تعلقات کی نوعیت کیا تھی اس بارے میں میری زبان نہ کھلوائی جائے۔دوسری جانب سونو نگم نے سابق بھارتی وزیر کے بیٹے کی جانب سے کیے جانے والے انکشافات پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
mehak noor
Afzal mahi
Meera Ansari
Abid Kashmiri
Elsa Pataky
Resham
Minal Khan
Yumna Zaidi
Vishakha Singh
Anjuman
Megan Boone
Miles Teller
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا