شردھا کپور کی والد کے ساتھ فلم’’ بمبیریا ‘‘کی سکریننگ میں شرکت

بدھ 16 جنوری 2019 14:54

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) بالی وڈ کی اداکارہ شردھا کپور نے اپنے والد شکتی کپور کے ساتھ فلم ’’ بمبیریا ‘‘ کی سکریننگ میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’ بمبیریا ‘‘کی سکریننگ میں شرکت کے لئے شردھا کپور سرخ اور نیلے رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا جبکہ ان کے ساتھ ان کے والد بھی سکریننگ میں شریک تھے۔

وقت اشاعت : 16/01/2019 - 14:54:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :