کرشمہ تنا کی راج کمار ہیرانی پر لگائے گئے الزامات کی تردید
جمعرات 17 جنوری 2019 13:14
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرشمہ تنا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہدایتکار راج کمار ہیرانی پر لگائے الزامات کو جھوٹ کے سوا کچھ نہیں سمجھتی ہیں اور ان کی تردید کرتی ہیں جبکہ راج کمار ہیرانی لگائے گئے الزامات سے ایک بالکل الگ انسان ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ ان کے ساتھ کام کرتی رہیں ہیں اور بلاشبہ وہ ایک سلجھے ہوئے اور اچھے انسان ہیں اور وہ اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔یاد رہے آجکل ہدایتکار راج کمار کو ان کی ٹیکنیشن عملے کی ایک خاتون کی طرف سے ہراساں کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Neha Sharma
Noomi Rapace
Michelle Williams
Bilal Lashari
Lindy Booth
Jodelle Ferland
Ameer Shaukat Ali
Aindrita Ray
Sadia Khan
Morgan Freeman
Anjuman Shehzadi
nausheen shah
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ