فلم میں ہیرو نہیں کردار اہم ہے ، سدھانت کپور

جمعرات 17 جنوری 2019 13:14

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بالی وڈ فلم ’’بمبیریا‘‘ کے اداکار سدھانت کپور کا کہنا ہے کہ ان کوفلم میں ہیرو بننے کی بجائے اس سے جڑے کردار سے زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سدھانت کپور کا کہنا ہے کہ ان کو فلم میں ہیرو بننے کی بجائے اس سے جڑے کردار کو نبھانے کی خوشی ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انہوں نے یہ سیکھا ہے کہ فلم میں کوئی ہیرو نہیں اس کا کردار اہم ہوتا ہے۔

وقت اشاعت : 17/01/2019 - 13:14:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :