فرحان اختر فلم ’’طوفان‘‘ میں باکسر بنیں گے

جمعرات 17 جنوری 2019 13:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بالی وڈ کے اداکار فرحان اختر فلم ’’طوفان‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکار فرحان اختر فلم ’’طوفان‘‘ میں باکسر کردار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم ساز اوم پرکاش مہرا کی فلم ’’طوفان‘‘ کے اداکار فرحان اختر باقا عدہ باکسنگ کی کلا سزلیں گے جبکہ فلم پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 17/01/2019 - 13:40:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :