اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر 26لاکھ چوری کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزمان گرفتار

جمعرات 17 جنوری 2019 17:24

اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر 26لاکھ چوری کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزمان گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) معروف اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر 26لاکھ چوری کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ جنوبی چھائونی آپریشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سال قبل ادکارہ مد یحہ شاہ کے گھر 26 لاکھ چوری کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان میں عظیم ولد سلیم، شمالہ زوجہ عظیم اور حمیرا دختر ارشاد شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/01/2019 - 17:24:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :