’’می ٹو‘‘ تحریک پرمزید کام کرنے کی ضرورت ہے،عمران ہاشمی

جمعہ 18 جنوری 2019 14:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) بالی وڈ کے اداکار عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ ’’می ٹو‘‘ تحریک اچھی ہے تاہم لگائے جانے والے الزمات کی تفتیش کے لئے کام کرنا چاہئے۔ ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران ہاشمی نے تحریک ’’می ٹو‘‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’می ٹو‘‘ ایک اچھی تحریک ہے لیکن اس حوالے سے الزامات کی چھان بین کے لئے مناسب طریقہکی ضرورت ہے۔ اگر کوئی قصوروارثابت ہوتا ہے تو اسے سزا ملنی چاہیے۔

وقت اشاعت : 18/01/2019 - 14:30:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :