جولیا رابٹس تھرلر ٹی وی سیریز ’’ہوم کمنگ۔سیزن 2‘‘ کی ایگزیکٹو پرڈیوسر ہوںگی

جمعہ 18 جنوری 2019 14:30

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) اداکارہ جولیا رابٹس تھرلر ٹی وی سیریز ’’ہوم کمنگ۔سیزن 2‘‘ کا حصہ نہیں بنیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جولیا رابٹس تھرلر ٹی وی سیریز ’’ہوم کمنگ۔سیزن 2‘‘ میں اداکاری نہیں کریں گی تاہم وہ اس سیریز کے ساتھ بطور ایگزیکٹو پرڈیوسر منسلک رہیںگی۔

وقت اشاعت : 18/01/2019 - 14:30:16