اینی ہیتھ وے فلم ’’دی وچیز‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی

جمعہ 18 جنوری 2019 14:30

لاس اینجلس۔۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اینی ہیتھ وی فلم ’’دی وچیز‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اینی ہیتھ وے روالڈ ڈہل کے ناول پر مبنی فلم ’’دی وچیز‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی،فلم کے ہدایتکار رابرٹ زیمیکس ہیں۔ فلم مزاحیہ اورخوفناک تصوراتی کہانی کا امتزاج ہے تاہم فلم کی ریلیز کا اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 18/01/2019 - 14:30:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :