- Home
- شوبز
- کوئین آف جھانسی پر اعتراض اٹھانے پر مجھے ہراساں کیا گیا تو سب کو تباہ کردونگی ، کنگنا رانوت کی ..
کوئین آف جھانسی پر اعتراض اٹھانے پر مجھے ہراساں کیا گیا تو سب کو تباہ کردونگی ، کنگنا رانوت کی دھمکی
جمعہ 18 جنوری 2019 21:29
(جاری ہے)
بھارت میں راجپوتوں کی تنظیم شری کرنی سینا نے اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم’’منی کارنیکا؛ کوئین آف جھانسی‘‘ پراعتراض اٹھاتے ہوئے فلم کے ہدایت کار، پروڈیوسر اورلکھاری کو ایک خط بھیجا ہے جس میں لکھا گیا ہے اگرفلم میں رانی لکشمی بائی کی شخصیت کو بگاڑ کرپیش کیا گیا یا انہیں بدنام کیا گیا تو انہیں ہماری طرف سے احتجاجی مظاہرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں رانی لکشمی بائی کو ایک انگریز کے ساتھ رومینس کرتے دکھایا گیا ہے اس کے علاوہ فلم میں رانی لکشمی کا ایک ڈانس بھی شامل ہے یہی وجہ ہے کہ کرنی سینا نے فلم پر اعتراض اٹھایا ہے اور ریلیز سے قبل خود فلم دیکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔اداکارہ کنگنا رناوت نے کرنی سینا کی دھمکی پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں فلم کے حوالے سے ہراساں کرنے والے تمام افراد کو تباہ کردیں گی۔ ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Melissa George
Rani Mukerji
James Marsden
Catherine Bell
Taylor Momsen
Matt Walsh
Aishwarya Devan
Aasia Begum
khalil ur rehman qamar
Camilla Luddington
Armie Hammer
Ben Affleck
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی