ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی

جمعہ 18 جنوری 2019 22:44

ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) ماڈل گرل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملزمہ ایان علی کی جانب سے دائر وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے اور حاضری سے مستقل استثنی کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہوئے۔عدالت نے دونوں درخواستوں کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی۔

وقت اشاعت : 18/01/2019 - 22:44:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :