- Home
- شوبز
- لیڈی گاگا کا کم عمر لڑکیوں کیساتھ ریپ کے الزامات کے بعد آرکیلی کیساتھ گائے گانوں کوویڈیو سٹریمنگ ..
لیڈی گاگا کا کم عمر لڑکیوں کیساتھ ریپ کے الزامات کے بعد آرکیلی کیساتھ گائے گانوں کوویڈیو سٹریمنگ سے ہٹانے کا اعلان
ہفتہ 19 جنوری 2019 15:11
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈز سمیت کئی دیگر میوزک چینلز کے مقبول ترین گلوکاروں میں شمار ہونیوالے امریکی گلوکار، موسیقار، لکھاری اور سابق باسکٹ بال کھلاڑی 52 سالہ رابرٹ سلویسٹر کیلی پر حال ہی میں متعدد کم عمر لڑکیوں کے ریپ سمیت خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے الزامات پر مبنی ایک دستاویزی فلم سامنے آئی تھی۔
آر کیلی کی وحشت کا نشانہ بننے والی خواتین اور لڑکیوں کے داستانوں پر برطانوی نشریاتی ادارے نے دستاویزی فلم بھی جاری کی جس میں کم سے کم 50 خواتین کے انٹرویوز شامل کیے گئے۔اگرچہ آر کیلی نے تمام الزامات کو مسترد کردیا تھا ، تاہم گزشتہ ہفتے ان کیخلاف بھرپور تحریک شروع ہوگئی اور چند دن قبل امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے بھی ان کے خلاف آواز اٹھائی اور اپنے مداحوں سے آرکیلی کیساتھ کام کرنے پر معذرت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ ان کے ساتھ گائے ہوئے تمام گانوں کو ویڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ سے ہٹا دیں گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Pierce Brosnan
Farzana Tehreem
faryal mehmood
Afraz Rasool
Adah Sharma
Aniqa Ali
Jaime Pressly
Mohib Mirza
Yumna Zaidi
Noor Bukhari
Farhana maqsood
Robert Pattinson
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز