کیارا ایڈوانی کے فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ سے حلیے کی نئی جھلک جاری

پیر 21 جنوری 2019 12:31

کیارا ایڈوانی کے فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ سے حلیے کی نئی جھلک جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی کے فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ سے حلیے کی نئی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انسٹاگرام پر فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ اپنی نئی جھلک شیئر کی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ کامیاب تیلگو فلم ’’ارجن ریڈی‘‘ کا ہندی ریمیک ہے جس میں اداکار شاہد کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم رواں سال 21 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/01/2019 - 12:31:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :