سوہا علی خان بطور والدین بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی قائل نہیں

پیر 21 جنوری 2019 13:51

سوہا علی خان بطور والدین بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی قائل نہیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ بطور والدین ہمیں بچوں پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرنی چاہیے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوہا علی خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ والدین کو بچوں پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرنی چاہیے اور ان کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی خواہشات کو رد کرنے اور ان کو اہمیت نہ دینے سے ان کے اندر بغاوت اور ضد کا عنصر جنم لیتا ہے جو سراسر غلط ہے۔

وقت اشاعت : 21/01/2019 - 13:51:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :