- Home
- شوبز
- ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم ’’گل مکئی ‘‘کی عالمی سفارتکاروں کے لئے نمائش 25جنوری کو ..
ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم ’’گل مکئی ‘‘کی عالمی سفارتکاروں کے لئے نمائش 25جنوری کو لندن میں ہوگی،
ملالہ یوسف زئی سمیت دنیا بھر کی معروف شخصیات شرکت کریں گی
پیر 21 جنوری 2019 17:11
(جاری ہے)
اس حوالے سے کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ وہ 23جنوری کو لندن کے لئے اسلام آباد سے روانہ ہوںگے ۔
انہوں نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی وادی سوات کی ایسی پر عزم بیٹی ہے جو ان حالات میں بھی ہمت و حوصلہ کا پیکر بنی رہی جب یہ خوبصورت وادی امن و ترقی کے دشمن دہشت گردوں کے ہاتھوں لہو لہو تھی۔پاکستان کی خواہش ہے کہ ملالہ یوسف زئی امن و تعلیم کے چراغوں کی لو بڑھاتی رہے اور ان کی روشنی پھیلتی رہے ۔ انہوں نے ملالہ یوسف زئی کو دختر گلوبل ورلڈ و سفیر امن و خوشحالی قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کی عوام کو اپنی عظیم دختر پر فخر ہے ۔ملالہ یوسف زئی چمکتا ہوا ستارہ ہے اور جر ات وہمت کی علامت ہے اور گلوبل ورلڈ کی خواتین کے حقوق کی جنگ لڑنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ گل مکئی کی دستاویزی فلم ملالہ یوسف زئی کی جدو جہد کی ایک لا زوال داستان ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jennifer Garner
Irrfan Khan
Sushant Singh Rajput
Aamina Sheikh
Aishwarya Arjun
Anthony Russo
Constance Marie
Claire Danes
Zainab Qayyum
Rakhi sawant
Nadia Ali
Farha Khan (Performer)
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں