سوناکشی سنہا فلم ’’دبنگ 3‘‘ کی عکسبندی جلد شروع کریں گی

منگل 22 جنوری 2019 12:33

سوناکشی سنہا فلم ’’دبنگ 3‘‘ کی عکسبندی جلد شروع کریں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا فلم ’’دبنگ 3‘‘ کی عکسبندی جلد شروع کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رباز خان کی پروڈکشن اور پربھو دیوا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ اداکار سلمان خان اور سوناکشی سنہا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کی عکسبندی اپریل میں شروع کی جائے گی جبکہ فلم آئندہ سال کے وسط میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/01/2019 - 12:33:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :