سنی لیون کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 18ملین ہو گئی

منگل 22 جنوری 2019 12:33

سنی لیون کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 18ملین ہو گئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 18ملین ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 18ملین ہونے پر اپنے شوہر ڈینیئل ویبر کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی ہے جس میں انھوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وقت اشاعت : 22/01/2019 - 12:33:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :