بیٹی کا ابھی فلموں میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، اجے دیوگن

منگل 22 جنوری 2019 14:52

بیٹی کا ابھی فلموں میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، اجے دیوگن
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے بیٹی نیاسا کے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت نیاسا کا فلموں میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیوگن نے بیٹی نیاساکے جلد ہی فلمی کیریئر کا آغاز کرنے کے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نیاسا ابھی پڑھائی کر رہی ہے اور اس وقت ملک سے باہر ہے، اگرچہ ابھی اس کا فلموں میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اسے اپنا فیصلے بدلنے کا اختیار ہے۔

وقت اشاعت : 22/01/2019 - 14:52:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :