دیا مرزا اپنے دیور کے لئے میک اپ آرٹسٹ بن گئیں

بدھ 23 جنوری 2019 13:28

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا اپنے دیور نیکھل سنگھا کی مختصر فلم ’’ہیپ اینیورسری‘‘ کے لئے میک اپ آرٹسٹ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا نے اپنے دیور نیکھل سنگھا کی مختصر فلم کے لئے اداکاروں کا میک اپ کیا ہے جبکہ نیکھل سنگھا نے اس ساڑھے 5 منٹ کے دورانیے پر مشتمل فلم کا نہ صرف سکرپٹ لکھا ہے بلکہ انہوں نے فلم کی پیشکش اور اداکاری بھی کی ہے جو آج ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/01/2019 - 13:28:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :