ہمارے معاشرے میں خواتین شرم کی بناء پر اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف آواز نہیں اٹھاتیں، سوارا بھاسکر

بدھ 23 جنوری 2019 13:41

ہمارے معاشرے میں خواتین شرم کی بناء پر اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف آواز نہیں اٹھاتیں، سوارا بھاسکر
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) بالی وڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین شرم کی بناء پر اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف آواز نہیں اٹھاتی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک معاشرے کا اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ وہاں کی خواتین شرم کی بناء پر اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف آواز نہیں اٹھاتی سکتیں ہیں ۔ ان کاکہنا تھا کہ وہ آج کی خواتین کو یہ پیغام دینا چاہیں گی کہ وہ نڈر ہو کر ان تمام منفی پہلو کو سامنے لاتے ہوئے حالات کا مردانہ وار مقابلہ کریں۔

وقت اشاعت : 23/01/2019 - 13:41:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :