ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’منڈے گلی دے غنڈے ‘‘آج سے شالیمار تھیٹر میں شروع

جمعرات 24 جنوری 2019 12:45

ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’منڈے گلی دے غنڈے ‘‘آج سے شالیمار تھیٹر میں شروع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2019ء) رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’منڈے گلی دے غنڈے ‘‘آج بروز جمعہ سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہو گا جس کی کاسٹ میں اداکارہ آفرین پری ، سنہری خان ،نگار چوہدری ،پنکی پری ،سونو بٹ ،آشا خان ،سخاوت ناز ،قیصر پیا ،طاہر نوشاد ،طاہر انجم ،مختار چن اور اسد مکھڑا شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

اسٹیج ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

وقت اشاعت : 24/01/2019 - 12:45:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :