ادیتی رائو حیدری ریمپ واک کریں گی

پیر 28 جنوری 2019 13:55

ادیتی رائو حیدری ریمپ واک کریں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2019ء) بالی وڈ کی ا داکارہ ادیتی رائو حیدری رواں سال لکمی فیشن ویک فیشن ڈیرائنر سیلش سنگھانیا کے لئے ریمپ واک کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ا داکارہ ادیتی رائو رواں سال حیدری لکمی فیشن ویک میں فیشن ڈیرائنر سالیش سنگھانیا کے ملبوسات کی نمائش کریں گی جبکہ لکمی فیشن ویک 30 جنوری سے 3 فروری تک جاری رہے گا۔.

وقت اشاعت : 28/01/2019 - 13:55:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :