سدھارتھ ملہوترا کرینہ کپورکو بیوی بنانے کے خواہاں
کرینہ کپور اور سدھارتھ ملہوترا 2015 کی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’برادرز‘ میں جلوہ گر ہوچکے ہیں
منگل 29 جنوری 2019 11:38
(جاری ہے)
کرن جوہر نے اداکار سے سوال کیا کہ اگر انہیں موقع دیا جائے کہ وہ کسی کو اپنی بیگم بنائیں تو وہ کس کو اس رشتے کے لیے منتخب کریں گی سدھارتھ ملہوترا نے سوچے بغیر بولی وڈ بے بو کرینہ کپور کا نام لیا، جس پر ان کے ساتھ پروگرام میں شریک ہونے والے ادیتیا رائے کپور ہنس پڑتے ہیں۔
اسی ویڈیو میں سدھارتھ ملہوترا یہ بھی کہتے نظر آتے ہیں کہ اگر انہیں کسی بولی وڈ اسٹار کو بھائی بنانے کا چانس دیا جائے تو وہ سیف علی خان کو بھائی بنالیں گے۔یہ پروگرام آئندہ ہفتے نشر کیا جائے گا۔خیال رہے کہ کرینہ کپور اداکار سیف علی خان کی اہلیہ ہیں اور انہیں ان سے 2 سال کا بیٹا تیمور علی خان بھی ہے۔سیف اور کرینہ نے 2012 میں شادی کی تھی۔کرینہ کپور اور سدھارتھ ملہوترا 2015 کی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’برادرز‘ میں جلوہ گر ہوچکے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Usman Chishti
Meesha Shafi
Akram Rahi
Melissa Joan Hart
Jamie Dornan
Rajkummar Rao
Matthew Goode
Jeremy Sumpter
Asrar
Amanda Bynes
Kapil Sharma
Cezanne Khan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی