فہد مصطفیٰ اورخوبرو اداکارہ مہوش حیات کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری
بدھ 30 جنوری 2019 22:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2019ء) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ اورخوبرو اداکارہ مہوش حیات کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری جاری ہے۔چند روز قبل فہد مصطفیٰ نے ویب سیریز میں دکھائے جانے والے موضوعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ عریانی، بیہودہ زبان اور صرف جنس پر بات کرنا موضوعات میں شمار نہیں ہوتا، یہ اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے، اداکار خود کو بے وقعت کرکے بیچ رہے ہیں اور یہ ٹھیک بات نہیں ہے۔ ویب سیریز اور مختصر دورانیے کی فلموں کو مزید باوقار ہونا ہوگا۔
فہد مصطفیٰ کا یہ ٹوئٹ اداکارہ مہوش حیات کی ویب سیریز ’’عنایا‘‘ کے ٹریلر کے محض چند روز بعد ہی سامنے آیا تھا لیکن فہد مصطفیٰ نے اپنی ٹوئٹ میں کسی کا نام نہیں لیا تھا، تاہم اداکارہ مہوش حیات نے بھی ویب سیریز پر تنقید کرنے کے لیے فہد مصطفیٰ کو نام لیے بغیر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے بہت افسوس کی بات ہے کہ کچھ لوگ میری ویب سیریز’’عنایا‘‘ کو دیکھے بغیر اس پر تبصرے کررہے ہیں۔
حالانکہ ویب سیریز میں ان دومکالموں کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے دکھانے کو جو آج کے نوجوانوں کے کلچر کی حقیقی تصویر پیش کرتا ہے بلکہ یہ سین کے حساب سے مناسب ہے۔ چلو اب بڑے ہوجاؤ اور ان مکالموں کو قبول کرو کیونکہ یہ چند الفاظ قوم کو خراب کرنے کے لیے نہیں ہیں۔ شکریہ۔۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 30/01/2019 - 22:40:22
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Katrina Bowden
Fiza Ali
Saira Peter
Johnny Depp
Rose McIver
Rosie Huntington-Whiteley
Julianne Nicholson
Nayyar Ejaz
Nargis Fakhri
Sonu Sood
Ali Abbas Zafar
Mackenzie Foy
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف