ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم مس بالاسینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

ہفتہ 2 فروری 2019 11:46

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم مس بالاسینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2019ء) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم مس بالاسینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

کیتھرین ہارڈوک کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی حسینہ کے گرد گھوم رہی ہے جو قتل کی ایک واردات کی عینی شاہد ہوتی ہے تاہم مجبوری میں اسے مافیا کا ساتھ دینا پڑتا ہے۔ ہالی ووڈ تھرلر فلم کی کاسٹ میں گینا راڈرگز،اینتھونی میکے،میٹ لوریا،ایسلن ڈربز ،کرسٹینا روڈلو اور رکارڈو ابارکا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 02/02/2019 - 11:46:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :