ہالی ووڈڈرامہ فلم ’بٹوین دی ٹریز‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

مارک بیئر ڈ کی پروڈیو س کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ فروری 11:46

ہالی ووڈڈرامہ فلم ’بٹوین دی ٹریز‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2019ء) تھرل سے بھرپور ہالی ووڈڈرامہ فلم ’بٹوین دی ٹریز‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بریڈ ڈوگلاس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو پر اسرار مصیبت میں مبتلا ہو کر اس سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے اپنے دوستوں کی مدد طلب کرتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں گریگ جیمز،مائیکل ڈریپر،جونی لی،ڈین کیل،امبر اسٹون بریکر اور مارلن میسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مارک بیئر ڈ کی پروڈیو س کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/02/2019 - 11:46:01

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments