علی کاظمی فلم ’’لال کبوتر ‘‘ میں صحافی کے کردار میں نظر آئیں گے

بدھ فروری 13:24

علی کاظمی فلم ’’لال کبوتر ‘‘ میں صحافی کے کردار میں نظر آئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 فروری2019ء) سینئر اداکار راحت کاظمی اور اداکارہ و ڈائریکٹر سائرہ کاظمی کے صاحبزادے علی کاظمی صحافی بن گئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ علی کاظمی فلم ’’لال کبوتر ‘‘ میں صحافی کا کردار ادا کررہے ہیں اور یہ ان کے کریئر کا پہلا موقع ہے جب وہ کسی فلم میں صحافی کے کردار میں نظر آئیں گے ۔ اس حوالے سے علی کاظمی کا کہنا ہے کہ فلم ’’لال کبوتر ‘‘ایکشن کامیڈی فلم ہے جس میں میرا مرکزی کردار ہے جسے فلم بین ضرور پسند کریں گے ۔

متعلقہ ستارے‎ :

Ali Kazmi

علی کاظمی

Ali Kazmi

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/02/2019 - 13:24:42

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments