لائبہ خان سوشل میڈیا پر غیر مناسب تصاویر اپ لوڈ کرکے متنازع بن گئیں

بدھ فروری 13:24

لائبہ خان سوشل میڈیا پر غیر مناسب تصاویر اپ لوڈ کرکے متنازع بن گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 فروری2019ء) اداکارہ و ماڈل لائبہ خان سوشل میڈیا پر غیر مناسب تصاویر اپ لوڈ کرکے متنازع بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لائبہ خان نے حال ہی میں بولڈ شوٹ کروا کے سوشل میڈیا پر اپ لود کیا تھا جس پر انہیں مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے چند روز کے وقفے کے بعد دوبار اپنا ایک نیا بولڈ شوٹ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا ہے جس کے بعد شوبز سے تعلق رکھنے والے سنجیدہ حلقوں نے کہا کہ اداکارہ نے انتہا کر دی ہے ،اس طرح کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا ناقابل فہم ہے ۔

اداکارہ کو اپنے ذہنی علاج کی طرف توجہ دینی ہو گی جو بار بار بولڈ شوٹ اپ لوڈ کرتی ہیں ۔ اگر اداکارہ نے اس طرح کا سلسلہ برقرار کھا تو شوبز برادری ان سے لا تعلقی کا اظہار کر سکتی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/02/2019 - 13:24:42

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments