اداکارہ جینیفر لارنس نے آرٹ گیلری ڈائریکٹر کوکی مرونے سے منگنی کر لی

جمعہ فروری 11:51

اداکارہ جینیفر لارنس نے آرٹ گیلری ڈائریکٹر کوکی مرونے سے منگنی کر ..
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 فروری2019ء) ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس نے امریکی آرٹ گیلری ڈائریکٹر کوکی مرونے سے منگنی کر لی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ جینیفر لارنس کے ترجمان لیز مہو نے نے ان کی 34 سالہ آرٹ گیلری ڈائریکٹر کوکی مرونے کے ساتھ منگنی کی تصدیق کی ہے تاہم شادی کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ دونوں کی ملاقات گزشتہ سال لارنس کی دوست لورا سمپسن کے توسط سے ہوئی تھی۔

متعلقہ ستارے‎ :

Jennifer Lawrence

جینیفر لارنس

Jennifer Lawrence

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/02/2019 - 11:51:01

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments