سی فوڈ کھانے پر سونونگم کی حالت غیر‘ ہسپتال داخل

سونو نگم کو ایک ایسی الرجی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کی پوری آنکھ سوج گئی

جمعہ 8 فروری 2019 11:51

سی فوڈ کھانے پر سونونگم کی حالت غیر‘ ہسپتال داخل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2019ء) سونو نگم نے انسٹاگرام پر خود اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سی فوڈ کھانے سے میری یہ حالت ہوئی ہے۔بالی ووڈ کے مشہور سنگر سونونگم ان دنوں کافی بیمار ہیں۔ سونو نگم کو ایک ایسی الرجی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کی پوری آنکھ سوج گئی ہے اور انہیں آئی سی یو میں داخل کرانا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

سونو نگم نے انسٹاگرام پر خود اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سے فوڈ کھانے سے میری یہ حالت ہوئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اگر وقت رہتے میں اسپتال نہیں پہنچتا تو یہ اور بھی بڑھ سکتا تھا۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) سونو نگم نے انسٹاگرام پر خود اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سی فوڈ کھانے سے میری یہ حالت ہوئی ہے۔الرجی کے بارے میں بتاتے ہوئے سونو نے اپنی دو تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔انسٹاگرام میں ڈالی گئی دونوں فوٹو میں سے ایک میں سونونگم آئی سی یو میں داخل ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ان کی آنکھ پوری طرح سے سوج چکی ہے۔
وقت اشاعت : 08/02/2019 - 11:51:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :