گلوکارہ میگھا کی نجی ریڈیوکے پروگرام میں بطورمہمان شرکت

جمعہ 8 فروری 2019 12:53

گلوکارہ میگھا کی نجی ریڈیوکے پروگرام میں بطورمہمان شرکت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر)معروف اداکارہ وگلوکارہ میگھا نجی ریڈیوکے پروگرام میں مہمان بن گئیں،تفصیلات کے مطابق میگھا کونجی ریڈیوکے ایک پروگرام میں بطورمہمان بلایا گیا تھا جہاں انہوں نے تقریبا دوگھنٹے تک عوام کے سوالات کے جوابات دیئے اس دوران میگھانے اپنی فنی زندگی کے بارے بھی عوام کو آگاہ کیااور عوام کی فرمائش پر اپنے گیت بھی سنائے،اداکارہ وگلوکارہ میگھا نے بتایا کہ وہ ان دنوں مختلف پروجیکٹس میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کے کریڈٹ پر بہت سے بہترین پروجیکٹس ہیں۔ جن میں ان کی اداکاری وگلوکاری کوملکی وغیرملکی سطح پر بے حدسراہا اورپسندکیاگیا ہے۔

وقت اشاعت : 08/02/2019 - 12:53:56

Rlated Stars :