فوزیہ چودھری کا سٹیج ڈرامہ ’’سوہنا معشوق ہووے‘‘ ساہیوال میں شائقین کی پسند بن گیا

جمعہ 8 فروری 2019 13:07

فوزیہ چودھری کا سٹیج ڈرامہ ’’سوہنا معشوق ہووے‘‘ ساہیوال میں شائقین کی پسند بن گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2019ء،نمائندہ خصوصی،بائو اصغر) فوزیہ چودھری کا سٹیج ڈرامہ ’’سوہنا معشوق ہووے‘‘ ساہیوال میں شائقین کی پسند بن گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فرینڈ ز تھیٹر ساہیوال میں شروع ہونے والا سٹیج ڈرامہ ’’سوہنا معشوق ہووے‘‘ بے مثال کامیابیاں سمیٹتے ہوے سپر ہٹ ہوگیا ،اس ڈرامہ کو فوزیہ چودھری پروڈیوس کر رہی ہیں جبکہ تحریر و ہدایات اظہر ملک کی ہیں کاسٹ میں فوزیہ چودھری ،عابدہ بیگ،ارباب چودھری ،تابندہ علی ،ایشا منی ،سونیا ملک،ایمان شاہ ،لیزا چودھری آصف چٹا،شبیر،گنگوا،زاہد ہاشمی و دیگر فنکار شامل ہیں ،فوزیہ چودھری کا کہنا ہے کہ فرینڈ ز تھیٹر ساہیوال میں ہماراڈرامہ تمام فنکاروں کی شاندار پرفارمنس کی بدولت سپر ڈپرہٹ جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 08/02/2019 - 13:07:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :