بڑی سکرین سے دور ہونے کے باوجود میری پرانی فلمیں ریلیز ہونا اعزاز کی بات ہے صائمہ نور
پرانی فلموں کی نمائش سے سینما انڈسٹری سے وابستہ سینکڑوں لوگوں کو روزگار میسر آرہاہے معروف اداکارہ
جمعہ 8 فروری 2019 21:15
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے شوبز انڈسٹری میں وہ شہرت اور مقام حاصل کیا جس کی دوسرے برسوں تمنا کرتے ہیں ۔
اب ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی وجہ سے فلموں میں کچھ گیپ آیا ہے تاہم میری پرانی فلمیں مسلسل سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہیں اور حال ہی میں ہدایتکار پرویز رانا کی ی فلم پیو بدمعاشاں دا ،ہدایتکار رشید ڈوگر کی فلم مولا شیر سینما گھروں کی زینب بنی ہیں ۔صائمہ نور نے کہا کہ پرانی فلموں کی نمائش کی وجہ سے ہماری سینما قائم و دائم ہے اور اس سے وابستہ سینکڑوں لوگ اپنے گھروں کی کفالت کررہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saira arshad
Barbara Eden
Soha Ali Khan
Taylor Kitsch
Elisabeth Shue
Uma Thurman
Sonali bendre
Shilpa Shetty
Alizeh Shah
Elizabeth Banks
Andrew Garfield
Kevin Costner
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا