دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا موقع ملا مگر ترکی سب سے زیادہ پسند آیا ماریہ واسطی

ترکی ایک مہذب معاشرہ ہے جہاں کے لوگ دوسروں کے حقوق کا بہت خیال رکھتے ہیں اداکارہ

جمعہ فروری 21:15

دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا موقع ملا مگر ترکی سب سے زیادہ پسند آیا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 فروری2019ء) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ مجھے دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا موقع ملا مگر ترکی مجھے سب سے زیادہ پسند آیا ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکی ایک مہذب معاشرہ ہے جہاں کے لوگ دوسروں کے حقوق کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔

(جاری ہے)

میں نے ترکی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی بھی کی اور اس دوران مجھے وہاں کی ثقافت کو قریب سے دیکھنے اور جانچنے کا موقع ملا ،اس دوران میں نے بہت سی اچھی عادتیں اپنائیں جس سے میری زندگی میں ایک ڈسپلن آگیا ہے ۔ ماریہ واسطی نے کہا کہ کھلے سمندر میں شو کرنا میرے لیے ایک چیلنج تھا جس میں سرخرو رہی،ترکی میں شو کرتے ہوئے جس قدر لطف اندوز ہوئی اس کو میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ۔

متعلقہ ستارے‎ :

Maria Wasti

ماریہ واسطی

Maria Wasti

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/02/2019 - 21:15:50

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments