فلمسٹار ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کیلئے پی ایس ایل فرنچائز کے رابطے

ہفتہ فروری 13:00

فلمسٹار ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کیلئے پی ایس ایل فرنچائز کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 فروری2019ء) پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کے لئے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی فرنچائز نے رابطے شروع کر دیئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلمسٹار ریما سے 14فروری کو شروع ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کی ایک فرنچائز نے رابطہ کیا ہے کہ وہ بطور برانڈ ایمبسڈر انکی فرنچائز کے لئے خدمات انجام دیں ۔ تاہم اس حوالے سے ریما نے ابھی تک کوئی حتمی جواب نہیں دیا ۔

متعلقہ ستارے‎ :

Reema Khan

ریما خان

Reema Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/02/2019 - 13:00:19

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments