سوشل میڈیا پہ فحش تصاویر اپ لوڈ کرنے والی اداکارائیں اپنا وقار کھو رہی ہیں ،فرح ناز

فنکار وہی ہوتا ہے جو فنی صلاحیتوں سے شائقین کے دل جیت سکے فحاشی پھیلانے سے کوئی فنکار نہیں بن سکتا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 فروری 2019 14:47

سوشل میڈیا پہ فحش تصاویر اپ لوڈ کرنے والی اداکارائیں اپنا وقار کھو رہی ہیں ،فرح ناز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 فروری2019ء،نمائند خصوصی باؤ اصغر) سوشل میڈیا پراخلاق سے گری ہوئی فحش تصاویر اپ لوڈ کرنے والی اداکارائیں خود اپنی تباہی و بربادی کا سامان پید کرتی ہیں ایسا کرنے سے خود تو اپنا وقار کھوتی ہی ہیں لیکن ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کی بھی رسوائی کا باعث بنتی ہیں ان ن خیلات کا اظہار معروف اداکارہ فرح نازنے گفتگو میں کیا ،انہو ں نے کہا کہ فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنی فنی صلاحیتوں سے شائقین کے دل جیت سکے فحاشی پھیلانے سے کبھی کوئی فنکار نہیں بن سکتا کسی بھی فنکار کی پہچان اس کے فن سے ہوتی ہے ۔
وقت اشاعت : 11/02/2019 - 14:47:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :