غزل شاہ کی سالگرہ تقریب 13فروری کو منعقد کی جائے گی

ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منانے کا عزم ہے،غزل شاہ

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 فروری 2019 15:00

غزل شاہ کی سالگرہ تقریب 13فروری کو منعقد کی جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 فروری2019ء،نمائند خصوصی باؤ اصغر) معروف ماڈل اداکارہ و برکھا پروڈکشن کی سی ای او غزل شاہ کی سالگرہ تقریب 13فروری کو لاہور میں منعقد کی جائے گی،تقریب میں شوبز ستارے اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کثیر تعداد میں شرکت کرینگے ،جس کیلئے غزل شاہ نے اسپیشل تقریب کی تیاریاں مکمل کر لیں ہیں اوردعوت نامے بھی جاری کر دیئے ہیں ،غزل شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس دٖفعہ بھی اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منانے کا عزم ہے ۔
وقت اشاعت : 11/02/2019 - 15:00:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :