- Home
- شوبز
- ممتاز گلوکارہ شبنم مجید کا نیا ویڈیو گانا ’’جد میں تینوں یاد کراں لمبے لمبے ساہ بھراں‘‘ ریلیز ..
ممتاز گلوکارہ شبنم مجید کا نیا ویڈیو گانا ’’جد میں تینوں یاد کراں لمبے لمبے ساہ بھراں‘‘ ریلیز کردیا گیا
موسیقی میں کامیابی سینئرز کی رہنمائی سے ہی ممکن ہے، استاد نصرت فتح علی، استاد طالب حسین اور نظر حسین نے قدم قدم پر بھرپور رہنمائی کی، شبنم مجید
پیر 11 فروری 2019 17:46
(جاری ہے)
استاد نصرت فتح علی خان، استاد طالب حسین اور استاد نظر حسین نے قدم قدم پر رہنمائی کی ہے۔ پی ٹی وی سے کیئریئر کا آغاز کیا ۔ بے شمار مقبول ڈراموں میں ٹائٹل سانگ کیے ہیں۔ صدارتی ایوارڈ اور پی ٹی وی ایوارڈ سمیت میوزک انڈسٹری کے نامور ایوارڈز رب کی کرم نوازی ہے۔
45 سے زائد نعتوں کی سی ڈیز بھی سامعین نے پسند کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرانے گانے اپنی جاندار شاعری کی وجہ سے آج بھی بے حد مقبول ہیں۔ وقار علی، ایم ارشد، استاد واجد علی، استاد طافو خان، موسیقی کی دنیا کے انمول ستارے ہیں۔ ملک میں موسیقی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ پڑوسی ملک بھارت کی فلموں میں پاکستانی گلوکاروں کو ترجیح دی جاتی ہے۔ پاکستانی فلموں میں بھی وطن عزیز کے گلوکار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ جونیئرز سے محبت کرتی ہوں اور ان کی ہر سطح پر مدد اور رہنمائی کی جاتی ہے۔ اسٹریٹ چلڈرن کیلئے الحمرا آرٹس کونسل کے تعاون سے میوزک سکھانے کیلئے موسیقی کی کلاسز بھی ترتیب دی تھی اور مزید مقامی نجی چینلز سے نیو ٹیلنٹ کیلئے ایک شو کا انعقاد کیا جارہا ہے جس سے نئے ٹیلنٹ کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع میسر آئے گا۔ شاہ رخ خان اور سلمان خان بھی میری موسیقی کو پسند کرتے ہیں۔ سلمان خان نے موبائل کی رنگ ٹون پر میرا گانا فکس کیا ہوا ہے۔ پنجابی، سرائیکی، سندھی، اردو و دیگر زبانوں میں بھی گانے گائے۔ یو اے ای، یو کے، یو ایس اے سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پرفارم کرچکی ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Akshaye Khanna
Kara Hayward
Sanjay Kapoor
Eva Longoria
Kirsten Dunst
Peter Stormare
Logan Lerman
Mila Kunis
Benicio Del Toro
Abida Parveen
Atif Aslam
Richard Armitage
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ