ہمیں بھی والدین دکھائیں وہ زندہ ہیں ایغورموسیقار کی اولاد کا مطالبہ
اپنے والدین کو 11 ماہ سے زائد عرصے سے نہیں دیکھا ،چینی حکومت سے اپیل ہی کرسکتے ہیں،ٹوئیٹرپرپیغام
بدھ 13 فروری 2019 13:17
(جاری ہے)
کئی اویغور گروپوں نے اس ویڈیو کی صداقت اور اس کے فلمانے کے وقت کے بارے میں سوالات اٹھائے ہیں۔تاہم اب می ٹو ایغورکا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے، قیدیوں کے رشتہ دار اور سرگرم کارکن ٹوئٹر اور فیس بک پر چینی حکومت سے اپنے پیاروں کی زندگی کے ثبوت مانگ رہے ہیں۔
خیال کیا جاتا ہے کہ ایک لاکھ اویغور اور دیگر مسلمانوں کو ان حراستی مرکزوں میں رکھا گیا ہے، جنھیں چین پیشہ ورانہ تربیت اور دہشت گردی سے مقابلے کے مراکز قرار دیتا ہے۔الفریڈ نے ٹویٹ کیا کہ انھوں نے اپنے والدین کو 11 ماہ سے زائد عرصے سے نہیں دیکھا ہے اور وہ چین سے چاہتے ہیں کہ مجھے دکھائیں کہ وہ اب بھی زندہ ہیں۔.`مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alicia Vikander
Nayyara Noor
Zoheb Hassan
Emma Stone
Abdullah Kadwani
Jameela Jamil
Stark Sands
Channing Tatum
Shaista Lodhi
Abbey Lee
Luke Evans
Rhona Mitra
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی