فلم کا سکرپٹ مضبوط ہونا کامیابی کی دلیل ہے،باؤ اصغرعلی
شوبزانڈسٹری میں ذہین اور تجربہ کار ہدایتکارں کی کمی نہیں، بعض لوگ تخلیقی کام بھی کر رہے ہیں
عمر جمشید پیر 18 فروری 2019 12:45
(جاری ہے)
اگر فنکاروں کی طرف دیکھا جائے تو ہمارا ملک ٹیلنٹ سے بھرا پڑا ہے۔ خوبرو اور باصلاحیت فنکاروں کی فراوانی ہے۔
تاہم ان کی صلاحیتوں کو وہی ہدایتکار صحیح معنوں میں اجاگر کر سکتاہے جو خود سوجھ بوجھ رکھتا ہو۔باؤ اصغرعلی نے مزیدکہا کہ میرے خیال کے مطابق فلم کا سکرپٹ مضبوط ہونا کامیابی کی دلیل ہے۔ جب تک کہانی میں جان نہیں ہو گی اس وقت تک شائقین کو فلمی سکرین کی طرف متوجہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بعض لوگ تخلیقی کام بھی کر رہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nadia Ali
Aman Trikha
hans zimmer
Sapna Pabbi
Kristen Bell
Nusrat Fateh Ali Khan
Javed Sheikh
Charlie Hunnam
Moin Akhter
Hugh Jackman
Stefanie Scott
Gwendoline Christie
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی