پلوامہ حملے کے بعد ’ٹوٹل دھمال‘ کی ٹیم کا اپنی فلم کو پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ
پیر 18 فروری 2019 18:56
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرا کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی دھمال فرنچائز کی تیسری فلم ’ٹوٹل دھمال‘ جسے بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونا تھا جس میں پاکستان بھی شامل تھا تاہم اب فلم ’ٹوٹل دھمال‘ کی ٹیم نے اسے پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اجے دیوگن نے اس بات کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی کیا۔
واضح رہے فلم ’ٹوٹل دھمال‘ میں اجے دیوگن کے ساتھ انیل کپور، رتیش دیشمک، ارشد وارثی، جاوید جعفری، جونی لیور اور مادھوری ڈکشٹ مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے ،فلم 22 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Azan sami khan
Sienna Miller
Nadia Ali
Nadia Hussain
Aniqa Ali
Elizabeth Debicki
Boman Irani
Salman Shahid
Nancy Meyers
Raveena Tandon
Junaid Khan
Parineeti Chopra
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف