گلوکار افضل ماہی کا نیاگیت ’’مشہور ہوندے گئے‘ کل ریلیز ہوگا
جمعرات 21 فروری 2019 20:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فوک گلوکارافضل ماہی کے نئے گیت کی آڈیو ، ویڈیوریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے جسے (آج)22فروری کو ریلیز کر دیا جائے گا اس گیت کے شاعر اسحاق ڈار، ریکارڈسٹ اشرف مرزا ہیں، اس گیت کو ایس ایم گولڈ کمپنی ریلیز کرے گی ،ایک ملاقات کے دوران آن لائن سے گفتگوکرتے ہوئے افضل ماہی نے بتایاکہ میرا یہ گیت شائقین موسیقی کو میرے سابقہ گیتوں سے بھی زیادہ پسند آئے گا ، انہوں نے کہا کہ گلوکار کی آواز اور شاعر کے لفظوں میں جان تب ہوتی ہے جب انہیں عشق کی چوٹ لگی ہو
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tamannaah Bhatia
Hannah Ware
Imran Bukhari
Meagan Good
Zarine Khan
James Marsden
Eva Longoria
Jawad waseem
Rhona Mitra
Booboo Stewart
Chris Hemsworth
Ragini
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا