- Home
- شوبز
- احسن خان کو انگلینڈ میں خیر سگالی سفیر کے طور پر بہترین خدمات سرانجام دینے پر خصوصی سرٹیفکیٹ ..
احسن خان کو انگلینڈ میں خیر سگالی سفیر کے طور پر بہترین خدمات سرانجام دینے پر خصوصی سرٹیفکیٹ ،شیلڈ سے نوازا گیا
جمعہ 22 فروری 2019 14:03
(جاری ہے)
اس موقع پر بیرسٹر ریاض گل کی جانب سے احسن خان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا جس میں لیڈر آف دی قونصل سٹیو کورن ،میئر ہوسلو سمیہ چوہدری اور ممبر پارلیمنٹ سیما ملہوترا نے نے شرکت کی اور احسن خان کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہویئے انہیں سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا ۔
اس موقع پر احسن خان نے تقریب سے خطاب میں اوورسیز پاکستانیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ جو زرمبادلہ بھیج رہے ہیں اس سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو رہی ہے اور جو کام آپ لوگ کررہے ہیں وہ انتہائی قابل تحسین ہے ، اپنا ملک چھوڑ کر دوسرے ملک میں آکر محنت مزدوری کر کے اپنے اور اہل خانہ کی کفالت کرنا ایک بڑا فریضہ ہے ، اس ضمن میں جو پیسہ پاکستان بھیجتے ہیں وہ ہمارے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saira Naseem
Saba Faisal
Alexandra Daddario
Margot Robbie
Surveen Chawla
Michelle Monaghan
Shahida Mini
Raveena Tandon
Lily James
Deepak Dobriyal
Adam Scott
Khushi Bhutt
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا