ماریہ مسکراہٹ اور سلک بھی’’پائلٹ پھڑے گئے‘‘ میں شامل ہو گئیں

کاسٹ میں بیدیا ،شیلا چوہدری ،فرح خان ،سنہری خان ،آشا خان ،شکیل چن و دیگر فنکار بھی شامل ہیں

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 1 مارچ 2019 11:45

ماریہ مسکراہٹ اور سلک بھی’’پائلٹ پھڑے گئے‘‘ میں شامل ہو گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) ماریہ مسکراہٹ اور سلک بھی’’پائلٹ پھڑے گئے‘‘شامل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر میں مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کانیا ڈرامہ’’پائلٹ پھڑے گئے‘‘ میں معروف اداکارہ ماریہ مسکراہٹ اور گو جرانوالہ کی سپر سٹار اداکارہ سلک بھی شامل ہو گئیں ،اس ڈرامہ کی کاسٹ ماریہ مسکراہٹ اور سلک کے علاوہ بیدیا ،شیلا چوہدری ،فرح خان ،سنہری خان ،آشا خان ،شکیل چن ، مختار چن، سجر عباس اسد مکھڑاو دیگر فنکار شامل ہیں ،اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق ہے۔

وقت اشاعت : 01/03/2019 - 11:45:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :